Zia Koofi (Special Edition)

Rs.914.00 Rs.639.00 SAVE 30%

COLORS: Choose an option

Black
Blue
Brown
Camel
Cream
Grey

SIZES: Choose an option

20
20.5
21
21.5
22
22.5
23
SALE
Ends in
00hrs
00min
00sec
sold in last hours

Why shop with us

Fast Delivery Nationwide, 3-5 business days
Cash on Delivery Pay when your order arrives
7 Day Returns Easy return or exchange
100% Authentic Certified, top Pakistani brand

ضیاء کوفی گو کہ ہم نہ کوفی ہیں نہ بصری۔ لیکن ہمارے محترم دوست اسحاق شاہد صاحب نے "ضیاء کوفی" کے نام سے ایک عمدہ ڈیزائن کی ٹوپی متعارف کرائی ہے۔...

Order in the next [totalHours] hours %M minutes to get it between and

amazon paymentsamerican expressapple paybitcoindankortdiners clubdiscoverdogecoindwollaforbrugsforeningeninteracgoogle payjcbklarnaklarna-pay-laterlitecoinmaestromasterpaypalshopify paysofortvisa

Frequently Bought Together

Total price:Rs.4,116.00 Rs.2,881.00
  • This item: Zia Koofi (Special Edition) Rs.914.00 Rs.639.00
  • Ehsaas Rs.3,202.00 Rs.2,242.00
Description

ضیاء کوفی

گو کہ ہم نہ کوفی ہیں نہ بصری۔ لیکن ہمارے محترم دوست اسحاق شاہد صاحب نے "ضیاء کوفی" کے نام سے ایک عمدہ ڈیزائن کی ٹوپی متعارف کرائی ہے۔ کراچی کے پوش علاقے بہادر آباد قرطبہ مارکیٹ کے اندر ان کی دکان ہے اور "ٹوپیاں پہنانے" کا کام بخوبی سر انجام دیتے ہیں۔ الودود برانڈ کے نام سے۔ انواع و اقسام کی ٹوپیوں کے ساتھ اعلیٰ کوالٹی کا سوٹ بھی ان کے پاس دستیاب ہے۔ خاندانی کاروباری ہونے کے ناطے معاملات کے ستھرے، قول کے پکے اور کردار کے اچھے ہیں۔

ہم خود کاروبار کے معاملے میں نادہندگان کے ہاتھوں ایسے ڈسے ہوئے ہیں کہ کاروبار کا نام سنتے ہی جھرجھری سی آتی ہے، اس لیے ہمارا ان سے کوئی کاروباری مفاد وابستہ نہیں ہے۔ بس دوستی کی خاطر خالص ہمدردی کے جذبے سے ان کے کام کو پروموٹ کیا جا رہا ہے۔ جب انہوں نے ہمارے نام کے ساتھ کوفی کا لاحقہ سجا کر اسے چار چاند لگا دیئے ہیں تو اتنا بہرحال ان کا حق بنتا ہے۔

اگر آپ کا دل مطمئن ہو تو ان کی خدمات حاصل فرما سکتے ہیں، ہمارے احباب گرامی کے ساتھ "ضیاء کوفی" میں مناسب رعایت کی جائے گی۔ () فیصد تک، اس کا وعدہ ہے۔ باقی چیزوں میں اچھے برے کی تمیز اور لین دین میں احتیاط آپ کے اپنے ذمے۔ جزاکم اللہ خیرا۔

Reviews